متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 175807
جواب نمبر: 17580701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:563-444/H=5/1441
نامِ نامی اسم گرامی عبد اللہ تھا اِکمال فی اسماء الرجال مشکاة شریف کے اخیر میں لگی ہے اس میں یہی صراحت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مولانا الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب کیا ہے؟
3427 مناظرایک شخص نے مجھ سے کہا کہ صحابی حضرت سلمان
فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانہ سے لے کر حضرت محمد صلی
اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک تھے۔ آپ کو ان تمام انبیاء کا زمانہ دیکھنے کا موقع
ملا آخرکار ان کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ملا بطور سچائی کے اور آپ
نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے راستہ کی اقتداء کی۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ
آیا یہ صحیح ہے ؟اگر یہ صحیح ہے ، تو پھر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کی
کیا عمر تھی؟
براہ کرم، مولانا اشرف علی تھانوی(رحمتہ اللہ علیہ ) اور حکیم اختر صاحب (رحمتہ اللہ علیہ ) کی زندگی کے بارے میں بتائیں اور یہ بتائیں کہ ان دونوں کے درمیان کوئی تعلق تھا؟ (۲) تبلیغ کا کام سب سے پہلے کس نے شروع کیا اور کس سال یہ شروع ہوا؟
6523 مناظرمیں حضرت حکیم اختر صاحب کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ وہ کیسے ہیں، کیا ہم ان کے بیانات ان کی ویب سائٹ پر سن سکتے ہیں؟ میں دیوبند سے اس بات کی تصدیق کرنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ صحیح آدمی ہیں یا نہیں؟ انڈیا میں بیعت ہونے کے لیے بہترشخص کون ہے؟
4962 مناظر