• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 172750

    عنوان: حضرت صالح علیہ السلام كے والد كا كیا نام ہے؟

    سوال: کیا حضرت صالح کے والد حضرت ہود علیہ السلام ہیں؟

    جواب نمبر: 172750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1305-1118/B=01/1441

    قصص القرآن میں جو حضرت صالح علیہ السلام کا نسب بیان کیا گیا ہے اس میں ان کے والد کا نام عُبَیْد بتایا گیا ہے۔ حضرت ہود اُن کے والد نہ تھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند