• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 170555

    عنوان: پیر عبدالقادر جیلانی کا قبر کہاں ہے ؟

    سوال: پیر عبدالقادر جیلانی کا قبر کہاں ہے ؟

    جواب نمبر: 170555

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1057-913/H=09/1440

    مراجعت کتب کا تو موقعہ نہیں ہے یاد پڑتا ہے کسی کتاب میں دیکھا تھا غالباً بغداد میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند