• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 1696

    عنوان:

    یہ جو آج کل کیو (Q) ٹی وی پر مفتی محمد اکمل صاحب آتے ہیں، ان کا بیان سننا کیسا ہے؟

    سوال:

    یہ جو آج کل کیو (Q) ٹی وی پر مفتی محمد اکمل صاحب آتے ہیں، ان کا بیان سننا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 1696

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 451/451=ل

     

    ان کے بارے میں ہمیں علم نہیں، آپ پاکستان کے دارالعلوم کراچی سے رابطہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند