• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 155778

    عنوان: حضرت عثمان کو کیوں شہید کیا اور کن لوگوں نے کیا ؟

    سوال: حضرت علی اور حضرت معاویہ کے درمیان فساد سبائیوں نے کیا تھا ۔ یہ لوگ کون تھے ؟ کہاں کے رہنے والے تھے ، انھوں نے ایسا کیوں کیا تھا ؟ حضرت عثمان کو کیوں شہید کیا اور کن لوگوں نے کیا ؟

    جواب نمبر: 15577801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:132-78/sn=3/1439

    فتوے میں کسی پیش آمدہ مسئلے کا حکم شرعی تحریر کیا جاتا ہے، تاریخی معلومات فراہم کرنا فتوے کا موضوع نہیں ہے؛ اس لیے آپ خلفائے راشدین، تاریخ اسلام اور ”امیر معاویہ اور تاریخی حقائق“ نامی کتابوں کا مطالعہ کریں، ان شاء اللہ ان میں آپ کے سوالات کے تشفی بخش جوابات مل جائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند