متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 1196
کھٹمل کے ذریعہ کس قوم پر عذاب نازل کیا گیاتھا؟
کھٹمل کے ذریعہ کس قوم پر عذاب نازل کیا گیاتھا؟
جواب نمبر: 119601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 437/م = 435/م)
کھٹمل کا عذاب کس قوم پر نازل ہوا ہمیں اس کے متعلق کوئی تذکرہ کہیں نہیں سکا، البتہ چچڑی یا گھن کے کیڑے کا عذاب اور بعض مفسرین کے مطابق جوں کا عذاب، فرعون کی قوم پر نازل کیا گیا تھا، جس کا تذکرہ قرآن کی اس آیت ﴿فَاَرْسَلْنَا عَلَیْھِمُ الطُّوْفَانَ وَالْجَرَادَ وَالْقُمَّلَ...﴾ الآیة میں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بعض لوگ بیان میں کہتے ہیں کہ حضرت ایوب (علیہ السلام) کے بدن پر کیڑے پڑ گئے تھے جب کوئی کیڑا ان کے بدن سے گر جاتا تو وہ اس کو اٹھاکر بدن پر ڈال لیتے اور کہتے کہ تیری روزی میرے بدن میں ہے تو کیوں جاتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
1202 مناظربرطانوی دور کے ایک انگریز جنرل ہیمپرجو انگریز جاسوس بن کر عرب ملکوں میں شورش پھیلاتا تھااس کی سوانح حیات ملتی ہے:Confession of a British Spy (ایک برطانوی جاسوس کے اعترافات) اس میں اس نے ابن عبدالوہاب نجدی کا تفصیل سے ذکر کیا ہے اور اس کو اکسانے اور ترکیوں کے خلاف بغاوت اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے لیے کیسے استعمال کیااس بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ یہاں تک کہ خلفائے راشدین، صحابہ اور حتی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ابن عبدالوہاب خود کو بہتر سمجھتا تھا، دین کا کھلم کھلامن چاہا مطلب نکالتا اور شیعہ عورتوں سے زنا کرتا تھا۔ اور سیدنا عمر فاروق کے فتوے کا انکار کرتا۔ خود ابن عبدالوہاب کے قبیلے والوں نے نکال باہر کیا تھا حتی کہ اس کے بھائی سلیمان ابن عبدالوہاب نے ابن عبدالوہاب کے رد میں کتاب لکھی۔ ابن عبدالوہاب کو سلطان وقت نے مرتد کی سزا کے طور پر جلوا کے مروایاتھا۔ ابن عبدالوہاب نے کہا کہ نبی پاک علیہ السلام کا روضہ مبارک سب سے بڑا صنم یعنی بت ہے۔ ابن عبدالوہاب نے لکھا میری لاٹھی محمد سے بہتر ہے۔ ہر دور کے علماء نے ابن عبدالوہاب کی سختی سے تردید کی۔ مولانا حسین احمد مدنی صاحب نے شہاب ثاقب میں ابن عبدالوہاب کو سخت گستاخ، کافر اور کیا کیا گالیاں لکھیں، پھر بعد میں دیوبند ی اس سے مکر گئے کہ اب حرمین سعودیوں کے قبضے میںآ گیا تھا۔ پہلے اہل سنت والجماعت کی حکومت تھی تو ان کو بیوقوف بنا نے کے لیے یہ کتاب لکھ کر ان کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی گئی کیوں کہ ہر دور کے اہل سنت عبدالوہاب کو اپنا دشمن سمجھتے رہے ہیں۔
799 مناظرحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی جنگوں کے درمیان ہزاروں صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم شہید ہوگئے لیکن ہم سے نہیں پوچھا جائے گا کہ حق پر تھے۔ اور کربلا میں جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ شہید ہوگئے لیکن ہم سے نہیں پوچھا جائے گا کہ حضرت حسین حق پر تھے یا خلیفہ یزید او رہم نے سارا فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیا ہے۔ اس طرح ہم شیعوں کی لعن طعن کا فیصلہ اللہ پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟
470 مناظردیوبند کے ایک بڑے عالم مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں کہ بریلوی ،دیوبندی اور اہل حدیث جنت میں جائیں گے اور دیگر تمام جہنم میں جائیں گے اور تبلیغ کی وجہ سے جنت میں سب سے بڑا درجہ دیوبندی کو ملے گا، کیا یہ صحیح ہے؟
527 مناظرمعاویہ کامعنی کیا ہے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کس نے قتل کیا؟ اور کیوں؟ (۲) اگر کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کے بارے میں بری بات کہے تو کیا اسے کافر کہا جائے گا یا نہیں؟ میرے کچھ شیعہ دوست اکثر یہ سوالات کرتے ہیں اور میں ان کو جواب نہیں دے پاتاہوں، وہ اپنی کتابوں سے حوالے مانگتے ہیں۔ براہ کرم، ان کی کتابوں کے حوالے سے جواب دیں۔ شکریہ!
1821 مناظرکھٹمل کے ذریعہ کس قوم پر عذاب نازل کیا گیاتھا؟
نبی
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ان صحابی کا نام بتائیں یا
کسی اور کا جنھوں نے سامنے سے نماز جنازہ پڑھائی؟
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ [حضرت نوح علیہ
السلام کا زمانہ دور کیا تھا، اور وہ کس جگہ کے لیے آئے تھے، کیا ان کا زمانہ دور
ہندوستان تھا یا اس کے پاس کا کوئی او رمقام؟] میں نے سنا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام ہی منو
تھے جس کے بارے میں ہندؤں کی اسکرپٹ منو سمرتی ہے؟ ایک اور عام بات یہ ہے کہ منو
سمرتی میں بھی [جل پرالے] کا تذکرہ ہے، جو
کہ القرآن اور بائبل میں بھی ہے، تو مہربانی کرکے یہ بتائیں کہ حقیقت کیا ہے؟