• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 272

    عنوان:

    کیا سونے کے بٹن یا سونے کی گھڑی پہننا جائز ہے؟ از راہ کرم، تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔

    سوال:

    کیا سونے کے بٹن یا سونے کی گھڑی پہننا جائز ہے؟ از راہ کرم، تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام

    جواب نمبر: 27201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 407/ج=407/ج)

     

    سونے کا بٹن اور سونے کی گھڑی مردوں کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ عورتیں کرسکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند