• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 177961

    عنوان: شہوت کے لئے جانوروں کے جنسی فلم دیكھنا؟

    سوال: شادی شدہ شخص شہوت کے لئے جانوروں کے جنسی عمل کی فلم دیکھ سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 177961

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 774-679/M=08/1441

    درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند