متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 177132
جواب نمبر: 17713201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 604-478/D=07/1441
جی ہاں زمین مقررہ کرایہ پر لے کر اس میں کاشت کرنا جائز ہے، کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایجوکیشنل کنسلٹی(تعلیم سے متعلق صلاح مشورہ )كی فیس لینا؟
1429 مناظراللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : وَلَا تَجَسَّسُوْا وَلَا یَغْتَبْ بَعْضُکُمْ بَعْضًا ۔ چند دن سے ایک روز نامہ میں ?پادریوں کی کرتوت? عنوان سے ایک مضمون شائع ہورہا ہے۔ کیا اسلام میں کسی اور مذہب کے پیشواوٴں وغیرہ کو برا بھلا کہنا درست ہے؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کبھی کسی کو برا نہیں کہا۔ اس طرح کے مضامین شائع کرنے اور ان کو پڑھنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ آگاہ فرمائیں تو عین نوازش ہوگی۔
2472 مناظرایک آدمی بیمار ہے اور اس کی وہ حالت ہوگئی ہے کہ اس کے صحیح ہونے کی کوئی امید نہیں ہے، کیا اس کو زہر کا انجکشن دے کر ماردینا صحیح ہے؟ اس لیے کہ اب اس پر صرف پیسے خرچ ہوں گے اور کوئی فائدہ نہیں ہوگا؟ ماں پاب کو اس کو دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے۔براہ کرم، جواب دیں۔
3073 مناظرڈاكٹری كا علم حاصل كیے بغیر دوا دینا؟
3446 مناظر