• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 176261

    عنوان: شارک مچھلی سے بنی دوائیوں كا استعمال

    سوال: شارک مچھلی سے بنی دوائیاں (جیسے اس کے لیور سے بنی دوائیاں جس میں نون ویج(NON VEG) لکھا ہوتاہے) کھانا حلال ہے یا حرام؟ براہ کرم، جواب دیں ۔

    جواب نمبر: 176261

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:453-353/sd=6/1441

    شارک مچھلی حلال ہے، اس کے لیور سے بنی دوائیاں کھانا بھی حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند