• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 4003

    عنوان:

    اگر کوئی شخص حج سے واپسی پر اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدار ی کرتاہے مثلا کپڑے وغیرہ تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

    سوال:

    اگر کوئی شخص حج سے واپسی پر اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدار ی کرتاہے مثلا کپڑے وغیرہ تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 400331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 450/ ل= 408/ ل

     

    اس میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند