عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 174115
جواب نمبر: 17411501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 211-146/B=02/1441
داماد محرم میں داخل ہے، اس کے ساتھ عورت حج کے لئے جا سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے ابو اور امی اس سال حج کوجارہے ہیں۔ میرے یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میں انھیں جانے دوں یا نہیں۔ میرے ایک دوست نے کہا کہ امام حرم شیخ عبدالرحمن سدیس اہل حدیث ہیں۔ اس نے مجھے ایک ویڈیو کلپ بھیجی تھی جس میں شیخ سدیس یہ کہہ رہے ہیں (انا اہل حدیث)۔ ہماری مسجد کے امام صاحب کہتے ہیں کہ اہل حدیث ایک فتنہ ہے اب میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میرے امی ابو کا حج ہوگا یا نہیں؟ انھیں جانے دیا جائے یا نہیں کیوں کہ ہم حنفیوں کے حساب سے اہل حدیث کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ؟ اب میں کیا کروں؟ میری مدد کریں۔
2403 مناظرایک
مسلم عورت ایک ہندو مرد کے عشق میں گرفتار ہوگئی، اس نے اس مرد کے ساتھ ناجائز
تعلق قائم کئے۔ وہ دونوں شادی شدہ جوڑے کی طرح رہتے تھے اور ان کے یہاں ایک لڑکے
کی پیدائش ہوئی، جو کہ اب جوان ہوچکا ہے اور ایک ہندو کی طرح رہتا ہے اور ایک غیر
مسلم کی طرح زندگی بسر کررہا ہے۔ وہ عورت کبھی کبھی نماز پڑھا کرتی تھی اور اس کی
خواہش حج ادا کرنے کی تھی لیکن وہ حج نہیں ادا کرسکی اور اس کا انتقال ہوگیا۔اس نے
اپنے بھائی کے پاس کچھ رقم جمع کررکھی تھی۔ اب اس کا بھائی جمع شدہ رقم استعمال
کرنا چاہتا ہے اور کسی کو اپنی بہن کے نام سے حج بدل کرنے کے لیے بھیجنا چاہتا ہے۔
کیا کوئی شخص اس عورت کی طرف سے حج بدل کرسکتا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
کیا میں محرم بن کر اپنے ساتھ اپنی نانی
ساس کی سوکن (جو تقریباً 65سال کی ہیں) سفر حج میں ساتھ لے جاسکتاہوں؟
اگر کوئی عورت حج کے دوران حیض سے پاک نہیں ہے اور طواف زیارت نہیں کیا ہے،تبھی اس کی واپسی کا وقت (پہلے سے متعینہ فلائٹ) آجاتا ہے۔ تو ا س کو بلا طواف زیارت ادا کئے ہوئے مکہ (سعودی عربیہ) چھوڑنے کا کیا طریقہ ہے؟ فلائٹ کا وقت بدلا نہیں جاسکتا ہے۔
8764 مناظراگر كمائی کے لیے جانے والا حج کرلے تو درست ہوگا یا نہیں؟
8929 مناظراگر ہم حج تمتع آپ ﷺ کی طرف سے کر رہے ہیں تو کیا ہمیں عمرہ بھی كرنا ہوگا؟
3380 مناظر