• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 174022

    عنوان: احرام كی چادروں كا كرتا پاجامہ سلوانا؟

    سوال: جو احرام ہم حج اور عمرہ کے دوران پہنتے ہیں، کیا انڈیا آکے اس کا پاجامہ یا کرتا بنوا سکتے ہیں؟ اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟

    جواب نمبر: 174022

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 253-202/H=02/1441

    کچھ گناہ نہیں بلکہ بغیر کسی کراہت کے درست ہے۔ کرتا یا پاجامہ وغیرہ سب بنانا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند