عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 2037
کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس کا معنی ہے: جولوگوں کی زبان سیکھتاہے وہ ان کی برائی سے محفوظ رہتاہے: اگر ہاں !تو براہ کرم، اصل عربی حدیث مع حوالہ تحریر کریں۔
کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس کا معنی ہے: جولوگوں کی زبان سیکھتاہے وہ ان کی برائی سے محفوظ رہتاہے: اگر ہاں !تو براہ کرم، اصل عربی حدیث مع حوالہ تحریر کریں۔
جواب نمبر: 2037
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 852/ د= 816/ د
حدیث مذکورہ فی السوال الفاظ میری نظر سے نہیں گذری اور کچھ جستجو کے بعد بھی نہیں ملی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند