• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 1904

    عنوان:

    کیا رمضان میں خریدی گئی اشیاء کا حساب نہیں ہوگا؟

    سوال:

     میں نے سنا ہے کہ رمضان کے مہینے میں چیزوں جیسے کپڑے ، زیوارت اشیائے خورد ونوش وغیرہ کی خریداری کرنے سے ( خود اپنے لیے یا خاندان کے لیے) اللہ تعالی قیامت کے دن اس کا حساب نہیں لیں گے ، کیا یہ صحیح ہے یانہیں؟ بررہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔

    جواب نمبر: 1904

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 691/ د= 686/ د

     

    ایسی کوئی روایت میری نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند