• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 170450

    عنوان: حدیث حسن لغیرہ کی اہمیت کتنی ہے ؟

    سوال: حدیث حسن لغیرہ کی اہمیت کتنی ہے اور شرعی احکام میں جب اس سے مضبوط سند کی کوئی اور حدیث نہ ہو تو کیا اس حدیث پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 170450

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 855-766/M=09/1440

    حسن لغیرہبھی حدیث کی ایک قسم ہے لیکن اس کا درجہ صحیح اور حسن لذاتہ سے کمتر ہے اگر اس سے مضبوط کوئی روایت موجود نہ ہو تو حسن لغیرہپر عمل کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند