• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 169547

    عنوان: اہلیہ کی والدہ اور نانی محرم ہیں یا نہیں؟

    سوال: میں گھر میں حدیث میں پڑھتا ہوں ، میرے ساتھ میری بیوی اور بچی ساتھ رہتی ہے، اور میری بیوی کی ماں اور نانی بھی رہتی ہیں تو ساس اور نانی میرے لیے محرم ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 169547

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:638-617/SD=8/1440

    جی ہاں! آپ کی اہلیہ کی والدہ اور نانی آپ کی محرم ہیں، آپ ان کے سامنے آسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند