عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 168946
جواب نمبر: 16894601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:538-741/sd=11/1440
یہ مضمون بہت تلاش کے باوجود کسی حدیث میں نہیں ملا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک حدیث سنی ہے کہ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود نہ ہوتا تو اللہ تعالی یہ دنیا نہ بناتے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
تراویح کی نماز میں پورا قرآن مجید سننا کیا ہے ؟
3522 مناظرمیں جامعہ اشرفیہ لاہور کا طالب علم ہوں ۔ آپ مہربانی فرماکر ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کی احادیث بتادیجئے باب اور حدیث نمبر بھی؟
4016 مناظرکیا رمضان میں خریدی گئی اشیاء کا حساب نہیں ہوگا؟
كیا حدیث میں تسبیح کے ساتھ حمد کے لیے ’’عدد خلقہ ورضا نفسہ‘‘كے الفاظ آئے ہیں؟
3685 مناظرمیں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے (حاشیہ بر جزء رفع یدین : مولانا امین صفدر صاحب اکاڑوی) کہ میمون مکی نامی ایک شخص نے ابوزبیر رضی اللہ تعالی عنہ کو رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا اورانھوں نے یہ بات حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو بتائی کہ انھوں نے ابو زبیر کو ایسے انداز میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جو کہ اسسے پہلے کبھی نہیں دیکھاتھا۔ نسائی اور ابو داؤد شریف کا حوالہ دیا گیا ہے لیکن صفحہ نمبر کا ذکر نہیں ہے۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ درست ہے یا نہیں؟ میں اس کو تلاش نہیں کرسکا ہوں، کیوں کہ میرے پاس محدود کتابیں ہیں۔ برائے کرم مجھے اس کا صحیح صفحہ نمبر یا حدیث نمبر بتادیں تاکہ میں تصدیق کرلوں اور میں اس شخص(سلفی) سے بات کرسکوں جس سے میرا مباحثہ چل رہا ہے۔
3483 مناظرذیل میں صحیح بخاری شریف کی دو حدیثیں ہیں: (۱) جلد نمبر:2/کتاب نمبر:26/حدیث نمبر:665: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گویا کہ میں ایک کالے ، چھوٹی ٹانگ والے شخص کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ کعبہ کی ایک ایک اینٹ نکال رہا ہے۔ (۲) جلد نمبر:2/کتاب نمبر:26/حدیث نمبر:666:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حبشہ کا ایک باریک پنڈلیوں والا کعبہ شریف کا ڈھائے گا۔ میں یہ حدیث پڑھ کر بہت زیادہ فکر مند ہوگیا۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا یہ حدیث مستند ہے؟
11147 مناظرسرمہ لگانے کی سنت کیا ہے؟ (۲) کھانے سے پہلے یا بعد نمک یا میٹھا چکھنا سنت ہے یا نہیں؟
4465 مناظر