• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 167462

    عنوان: ’’قلوب المؤمن عرش اللہ‘‘ کیا یہ حدیث میں ہے ؟

    سوال: میرا سوال ہے قلوب المؤمن عرش اللہ کیا یہ عبارت حدیث ہے یا نہیں ایک مقرر نے مجھے بتایا ہے کہ یہ جال حدیث ہے جواب دے کر شکریہ کی موقع عناین فرمائیں۔

    جواب نمبر: 167462

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:332-261/sd=4/1440

    کشف الخفاء میں اس حدیث کو علامہ صغانی کے حوالے سے موضوع لکھا ہے۔ (کشف الخفاء: ۲/۱۱۶، رقم: ۱۸۸۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند