• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 16866

    عنوان:

    میں یہ جانناچاہتاہوں کہ بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ حرام ہے۔ مہربانی فرماکر حدیث اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    میں یہ جانناچاہتاہوں کہ بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ حرام ہے۔ مہربانی فرماکر حدیث اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 16866

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2007=1596-11/1430

     

    فی نفسہ اوجھڑی کھانا جائز ہے، طبعاً کوئی احتیاط کرے تو حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند