• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 165645

    عنوان: دو نمبر کی بجلی استعمال کرنے والے کے یہاں کھانا پینا کیسا ہے؟

    سوال: اگر سسرال میں دو نمبر سے بجلی استعمال کیا جارہا اور موٹر سے پانی بھرا جاتاہو تو وہاں کا کھاناپینا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 16564501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:102-99/sd=2/1440

    کھانا پینا حرام تو نہیں ہوگا؛ البتہ کسی درجہ میں کراہت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند