• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 10508

    عنوان:

    گوہ اورسانڈا میں فرق کیا ہے کیا ان کافقہ حنفی کی رو سے کھانا جائز ہے؟

    سوال:

    گوہ اورسانڈا میں فرق کیا ہے کیا ان کافقہ حنفی کی رو سے کھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 1050801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 243=78/ل

     

    گوہ کا کھانا فقہ حنفی کی رو سے جائز نہیں: ولا یحل ذوناب․․․ أو مخلب ․․․ من سبع إلی قولہ والفیل والضب (الدر المختار مع الشامي: ۹/۴۴۳ زکریا دیوبند) سانڈا گوہ کی قسم کا ایک جانور ہے (فیروز اللغات) اور حسب قواعد حنفیہ اس کا کھانا بھی جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند