• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 161322

    عنوان: شیعہ (اثناء عشریہ) اسلام میں شامل ہیں یا خارج ؟

    سوال: حضرت، کیا دنیا میں بسنے والے شیعہ، خاص طور پر شیعہ (اثناء عشریہ) اسلام میں شامل ہیں یا خارج ہیں؟ ان کے ساتھ مسلمان جیسا سلوک کیا جائے یا غیر مسلم جیسا؟ مثلاً اِن کی بیٹیوں سے نکاح اور ان کے جنازوں میں شامل ہونا وغیرہ ۔ براہ کرم، اس کا جلد ازجلد جواب ہاں یا نا میں دیں، ورنہ ایک حضرت بڑی غلطی کردیں گے۔

    جواب نمبر: 161322

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1047-899/sd=9/1439

    اثنا عشری شیعوں کے جو عقائد کتابوں میں لکھے ہیں، ان کی رو سے وہ اسلام سے خارج ہیں، ان کے ساتھ کسی طرح کا تعلق رکھنا جائز نہیں ہے، نہ نکاح کرنا جائز ہے اور نہ ہی جنازے وغیرہ میں شریک ہونا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند