• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 6967

    عنوان:

    اگر کوئی آدمی کسی لڑکی کے ساتھ زنا کرتا ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

    سوال:

    اگر کوئی آدمی کسی لڑکی کے ساتھ زنا کرتا ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 696701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 999=888/ ل

     

    ایسے شخص کو چاہیے کہ صدق دل سے توبہ واستغفار کرے اور آئندہ ان غلط حرکتوں سے باز آجائے، یہی اس کا کفارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند