Pakistan

سوال # 28526

میرا بیٹا ایک سال کا ہے۔ ہر مہینہ وہ بیمار ہوجاتاہے، اس کو نظر لگتی ہے۔ براہ کرم، نظر اٹھانے کی دعا بتائیں۔ 

Published on: Jan 1, 2011

جواب # 28526

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(م): 56=56-1/1432

أَعُوْذُ بِکَلِماتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطانٍ وَہامَّةِ وَعَیْنٍ لامَّةٍ ، بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لاَ یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْء ٌ فِی الأَرْضِ وَلاَ فِی السَّمَاء ِ وَہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیمُ ․ یہ کلمات لکھ کر بچے کے گلے میں ڈال دیں۔ ان شاء اللہ نظر بد سے حفاظت رہے گی۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات