• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 177896

    عنوان: کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کوئی دعا یا تسبیح

    سوال: کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کوئی دعا یا تسبیح وغیرہ بتادیں؟

    جواب نمبر: 177896

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 748-564/B=09/1441

    ذیل میں چند دعائیں لکھ رہے ہیں ان میں سے جو چاہیں پڑھ لیں۔

    (۱) اَللّٰہُمَّ إنِّیْ أسْألُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ وَالْمُعَافَاةَ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَةِ ۔

    (۲) اَللّٰہُمَّ إنِّیْ أعُوْذُبِکَ مِنَ الْہَمِّ وَالبَکَمِ وَالْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَسَیِّیٴ الأسْقَامِ ۔

    (۳) لَا إلٰہَ إلاَّ أنْتَ سُبْحَانَکَ إنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ ۔

    (۴) لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إلاَّ بِاللّٰہِ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ ۔

    (۵) یَا دَافِعَ الْبَلِیَّاتِ ۔

    یہ دعائیں جس وقت چاہیں پڑھیں اور جتنی تعداد میں چاہیں پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند