• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 175300

    عنوان: گھبراہٹ ، بے چینی اور بے خوابی کی دعاء

    سوال: مجھے اکثر گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔اور نیند بھی نہیں آتی گزارش ہے کہ کوئی عمل بتادیں تاکہ میری پریشانی دور ہو۔

    جواب نمبر: 175300

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 449-313/B=04/1441

    دن میں ہر روز ۵۰۰/ مرتبہ لا حول ولا قوة إلا باللہ العلی العظیم پڑھ کر اپنی پریشانی کے دُور ہونے کی دعا کریں۔ اور رات میں اللّٰہُمَّ اہْدِءْ قَلْبِیْ وأَنِمٴ عَیْنَيَّ پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ آپ کی پریشانی بھی دُور ہوگی اور نیند نہ آنے کی شکایت بھی دُور ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند