متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 175190
جواب نمبر: 17519001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:323-259/N=4/1441
کسی خاص (مباح) چیز کے لے دعا کرنے میں شرعاً کچھ مضائقہ نہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے سنا ہے کہ جب کوئی شخص ایک مرتبہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے تو اللہ تعالی اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجتے
ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ دس مرتبہ رحمت حاصل کرنے کے لیے کیا درود ابراہیمی کا
پڑھناضروری ہے یا ہم صرف اللہم صل علی محمد بھی پڑھ سکتے ہیں؟
کھانسی سے نجات كے لیے كوئی عمل
3675 مناظرمیری دو بہنیں ہیں ایک چوبیس سال کی دوسری تیس سال کی۔ چوبیس سال والی کی شادی ہوگئی ہے تیس سال والی بہن کی شادی نہیں ہو پارہی ہے۔ میرے ابا اس کی شادی کے لیے کوئی رشتہ بھی تلاش نہیں کررہے ہیں۔ ماں کا انتقال ہوگیا ہے۔ اب کیا کریں؟ رشتہ دار بھی کوئی مدد نہیں کرتے۔
2105 مناظر