• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 174827

    عنوان: کیا اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی الہ و بارک وسلم پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی الہ و بارک وسلم پڑھ سکتے ہیں ؟براے کرم اس درود پاک کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 174827

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:358-262/B=3/1441

    جی ہاں یہ درود پڑھ سکتے ہیں، اس دورد کا معنی ہے اے اللہ ہمارے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی رحمت نازل فرما اور برکت وسلامتی نازل فرما۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند