India

سوال # 173184

فرض نماز یا سنت یا نفل نماز کے بعد صورہ اخلاص (قل ہواللہ احد) پڑہ کر ہاتھ میں تھوک تھوک کر پہونکر ، سر سے لیکر پیروں تک یانی پورے بدن میں ہاتھوں رگڑتے ہیں ، ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں، برائے مہربانی پورے تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں

Published on: Oct 9, 2019

جواب # 173184

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 28-30/sn=01/1441



سوال میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ لوگ نماز کے بعد ایسا کس بنیاد پر کرتے ہیں؟ بہرحال اگر کوئی شخص علاجاً ایسا کرے تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے، جائز ہے؛ لیکن چونکہ نماز کے بعد اس عمل کا ذکر کتب احادیث میں نہیں ملتا؛ اس لئے سنت یا مستحب سمجھ کر ایساکرنا درست نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات