متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 171255
جواب نمبر: 17125501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1161-989/L=10/1440
اپنی حاجت کے مطابق کسی بھی قسم کی دعا کرنا درست ہے ؛البتہ اگر کسی بابرکت موقع پر کوئی خاص دعا مذکور نہیں ہے تو اپنی طرف سے کسی دعا کو خاص کرلینا اور اس کو ضروری سمجھنا درست نہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نیک اعمال کی توفیق ملنا توبہ کی قبولیت کی علامت ہے
3165 مناظرجنات کی شرارتوں سے حفاظت کے لیے
2290 مناظرمیں دبئی میں تعمیری کمپنی چلا رہا ہوں۔ عرب لوگوں کے لیے گھر بناتا ہوں، ایک جگہ گھر بن چکا ہے اور وہ گھر شیخ کے قبضہ میں ہے ، شیخ کے پاس سے دو لاکھ درہم وصول طلب ہیں۔ وہ پیسے دینے کے لیے تین مہینے سے ستا رہے ہیں۔مجھے کچھ دعا بتائیں جس سے میرے پیسے وصول ہوجائے اور ساتھ ہی ساتھ میرا قرض بھی ادا ہوجائے جو میں نے تعمیر کے لیے دوسروں سے لیا تھا۔
2014 مناظرمیرے پاس کافی کریڈٹ کارڈ ہیں۔ابھی کچھ وقت پہلے جب میں اپنے گھر پاکستان گیا تو میری ماں نے کہا کہ جتنی جلدی ہو سکے اپنا کریڈٹ کارڈ کو بند کروا دو۔ تو میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ میں جلد ہی ان سب کو بند کروادوں گا۔واپس آنے کے بعد میں نے اس پر عمل بھی کرنا شروع کیا لیکن اس دن سے میں عجیب پریشانی میں گھر گیا ہوں۔ دل سے چاہتاہوں کہ سب کریڈٹ کارڈ بند ہو جائیں لیکن میری مالی حالت دن بند خراب ہوتی جارہی ہے۔ برائے کرم کوئی ایسا عمل بتائیں کہ یہ سب بند بھی ہوجائیں او رمیری مالی حالت بھی بہتر ہوجائے۔دعا کا طلب گار۔
1649 مناظركیا توبہ كرنے كے بعد پہلے كیے ہوئے گناہ كے بارے میں سوا ہوگا؟
8032 مناظر