متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 170828
جواب نمبر: 17082801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1006-831/B=10/1440
یوں کہئے کہ دعاءِ یونس میں ایک طرح کا استغفار بھی شامل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک مرتبہ صلوة استسقاء تین دن تک پڑھی گئی پانی نہیں آیا۔ تو کیا پھر سے اسی جگہ استسقاء پڑھی جاسکتی ہے؟
2135 مناظرحافظ بننے کے لیے کوئی ایسی قرآنی آیت بتائیں جو قوت حافظہ بڑھائے۔
3827 مناظرکیا
درود ابراہیمی تمام درود سے افضل ہے چاہے درود تنجینا ہو یا کوئی بھی درود؟ (۲)کیا درود پاک ہر حال میں قبول ہوتا ہے کیوں
کہ ہر عبادت کے قبول ہونے کی کوئی ضمانت نہیں لیکن کیا درود پاک کی ہے؟
دعا (اعوذ بکلمات التامة من شر کل شیطان مریدو من شر کل عین لامہ)کو لکھ کر کے اس کا تعویذ بنا کر بچوں کے گلے میں ڈالنا کیا صحیح ہے یا گناہ ہے؟ اگر گناہ ہے تو کس درجہ کا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
4839 مناظراگر کوئی شخص مشت زنی کرتا ہے اورپھر وہ سچے دل سے معافی مانگ لیتا ہے لیکن پھر کچھ وقت کے بعد مشت زنی کربیٹھتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے اور کیا کفارہ ہے؟
3206 مناظر