متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 169514
جواب نمبر: 16951401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 833-699/H=07/1440
آپ بھی اور بہن بھی ہر نماز کے بعد سورہٴ قریش تین مرتبہ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھ کر دعاء کیا کریں اور یہی عمل رات میں باوضوء سونے سے قبل کرکے سویا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
بیٹی عنبرین شیخ جو تیرہ سال کی ہے،اس کو کھانسی اور سانس کی بیماری ہے جو کہ دو
سال کی عمر سے ہے ۔اس کا علاج بہت جگہوں سے کرایا پر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اس کی
حالت بھی کمزور ہے، آنکھوں سے پانی بھی جاتا ہے، دماغ بھی کمزور ہے ۔ برائے مہربانی
میری بچی کے لیے کوئی اچھا علاج بتائیں او راس کے لیے دعا بھی کریں کہ اللہ اس کو
شفا عطا فرمائے۔ آمین
میرا
نام تنویر پٹھان ہے، میرا سوال ہے کہ میں میرا بھائی اور میرے والد ہم تینوں اچھا
کماتے ہیں لیکن روزی میں برکت نہیں ہے جتنا بھی کماتے ہیں سب خرچ ہوجاتا ہے کوئی
قرض بھی ادا نہیں ہورہے ہیں میرے والد کی نوکری میں بھی مسئلے چل رہے ہیں اور
ہمارے ہر ایک کام رک جاتے ہیں کوئی کام صحیح نہیں ہورہا، ہم نے خوب قرض لیا ہے اس
میں لون بھی شامل ہے ۔آپ ہمیں کوئی راستہ بتائیں جس سے ہماری روزی میں برکت آئے
ہمارے کام خیریت سے ہوں، قرض کی جلد ادائیگی ہو او رہماری ساری مالی تکلیف دور ہو؟
کاروبار کی وجہ سے بہت پریشان ہوں، کوئی حل بتائیں
2976 مناظر