• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 168962

    عنوان: حافظہ کی مضبوطی کے لیے کوئی مجرب نسخہ بتائیں یا کوئی وظیفہ بتائیں

    سوال: حافظہ کی مضبوطی کے لیے کوئی مجرب نسخہ بتائیں یا کوئی وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 168962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:581-484/d=6/1440

    پانچووں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار یَا قَوِیُّ پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند