• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 168647

    عنوان: نظر اتارنے كے لیے مرچوں كا استعمال كرنا كیسا ہے؟

    سوال: بچوں کی نظر اتارنے کے لیے مرچوں کے استعمال کے بارے بتائیں۔

    جواب نمبر: 168647

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:557-442/sn=6/1440

     نظر اتار نے میں اس کا مفید ہونا اگر تجربات سے ثابت ہو تو دیگر طریقہ علاج کی طرح یہ طریقہ بھی اختیار کرسکتے ہیں، شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

    یستفاد مما روی ابن عباس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: العین حق فلوکان شیء سابق القدر سبقتہ العین وإذا استغسلتم فاغسلوا . رواہ مسلم. وقال الملا علی القاری فی شرحہ:...کانوا یرون أن یؤمر العائن فیغسل أطرافہ وما تحت الإزار، فتصب غسالتہ علی المعیون یستشفون بذلک، فأمرہم النبی - صلی اللہ علیہ وسلم - أن لا یمتنعوا عن الاغتسال إذا أرید منہم ذلک، وأدی ما فی ذلک دفع الوہم الحاصل من ذلک ، ولیس لأحد أن ینکرالخواص المودعة فی أمثال ذلک ، ویستبعدہا من قدرة اللہ وحکمتہ، لا سیما وقد شہد بہا الرسول - صلی اللہ علیہ وسلم - وأمر بہا (مشکاة المصابیح مع المرقاة، رقم:4531)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند