متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 16641
برائے
کرم مجھ کو روزانہ پڑھنے کے لیے سب سے چھوٹا اور مستند درود شریف بتائیں؟ (۲)کاروبارکی ترقی اور اچھا
چلنے کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں؟
برائے
کرم مجھ کو روزانہ پڑھنے کے لیے سب سے چھوٹا اور مستند درود شریف بتائیں؟ (۲)کاروبارکی ترقی اور اچھا
چلنے کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں؟
جواب نمبر: 16641
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1645=1321-10/1430
آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ کثرت سے پڑھتے رہا کریں۔
(۲) کاروبار کی ترقی کے لیے بعد نماز عشاء اول وآخر تین تین بار درود شریف پڑھ کر گیارہ سو گیارہ مرتبہ یَا مُغْنِیْ پڑھ لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند