• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 1628

    عنوان:

    کیا بہت سارے لوگوں کے ساتھ اس ایک وقت میں 124000 مرتبہ آیت کریمہ کا پڑھنا درست ہے؟

    سوال:

    کیا بہت سارے لوگوں کے ساتھ اس ایک وقت میں 124000 مرتبہ آیت کریمہ کا پڑھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 1628

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 965/965=ج

     

    آیت کریمہ سے آپ کی مراد کونسی آیت ہے؟ ویسے حاجت برآری کے لیے کسی آیت وغیرہ کا اجتماعی ورد کا درست ہے بشرطیکہ کوئی ممنوع امر نہ پایا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند