• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15961

    عنوان:

    میں نے آپ کے ایک سوال کے جواب میں پڑھا ہے کہ دعا کی شروعات میں اللہ کی بہت تعریف کرنا چاہیے۔ کیا آپ کوئی ایسی خاص آیت قرآن کی بتاسکتے ہیں یا ایسی کوئی خاص حدیث جس میں اللہ کی بہت تعریف کی گئی ہو تاکہ میں بھی اسے اپنی دعا کے شروع میں اضافہ کرسکوں۔ مہربانی ہوگی اگر آپ آیت نمبر بھی بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15961

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1481=1171/1430/ل

    آپ [درود سلام]، [الحزب الاعظم] اور [مناجات مقبول] کسی کتب خانہ سے منگالیں اور اس میں مذکور خدا کی حمد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے مطابق دعا کیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند