متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 15884
مفتی
صاحب کیا سوائن فلو کی کوئی دعا ہے، برائے کرم مجھ کو بتادیں؟
مفتی
صاحب کیا سوائن فلو کی کوئی دعا ہے، برائے کرم مجھ کو بتادیں؟
جواب نمبر: 15884
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1646=1356/1430/د
ایک طویل دعائے ماثورہ کا ٹکڑا ہے، ان شاء اللہ یہ مفید ہوگا۔ اللہم إني أعوذبک من الصمم والبکم والجنون والجذام وسيء الأسقام۔ دوسری دعا ہے: اللہم إني أعوذبک من منکرات الأخلاق والأعمال والأہواء والأدواء․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند