• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15652

    عنوان:

    کیا کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی سے دعا کراسکتا ہے۔اگر ہاں، توآپ حضرت سے بندہ یونس دعا کی درخواست فرماتاہے۔ مبارک مہینہ میں خاص کر دعا ؤں میں اس گناہ گار کو یاد فرمالیجئے۔ اللہ تعالی آپ حضرت کی عمر میں، صحت میں، رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

    سوال:

    جواب نمبر: 15652

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1431=1363/1430/ب

    دوسرے مسلمان بھائی سے دعا کی درخواست کرنا سنت طریقہ ہے، ان شاء اللہ ہم آپ کے لیے رمضان کے مبارک مہینہ میں ضرور ضرور دعا کریں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند