• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 1564

    عنوان:

    کیا خاص دنوں (ایام حیض) میں عورت کے لیے (تسبیحا ت) ذکر اللہ کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا خاص دنوں (ایام حیض) میں عورت کے لیے (تسبیحا ت) ذکر اللہ کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 1564

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 522/516=م

     

    جی ہاں! ایام حیض میں عورت کے لیے تسبیحات و ذکر اللہ جائز ہے: کما فی الدر المختار: ولا بأس لحائض و جنب بقرأۃ ادعیۃ و مسھا و حملھا و ذکر اللہ تعالی و تسبیحہ الخ (شامی: 1/488)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند