متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 1541
میں ایک بیٹی کا باپ ہوں، مجھے لڑکے کی خواہش ہے اور میں اپنی مردانہ قوت میں بھی اضافہ چاہتا ہوں۔ براہ کرم مجھے کوئی دعا یا ذکر بتادیں۔
میں ایک بیٹی کا باپ ہوں، مجھے لڑکے کی خواہش ہے اور میں اپنی مردانہ قوت میں بھی اضافہ چاہتا ہوں۔ براہ کرم مجھے کوئی دعا یا ذکر بتادیں۔
جواب نمبر: 154101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 415/ل=415/ل
سورہٴ اعلیٰ شروع مہینے حمل میں اگر عورت کی داہنی پسلی پر لکھ دیں تو ان شاء اللہ اولاد نرینہ پیدا ہو۔ اور مردانہ قوت میں اضافہ کے لیے کسی مجرب ماہر حکیم سے رابطہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نظر اتارنے کے
لیے سورہ ق کی آخری آیت پڑھ کر لال مرچ سے سات بار جھاڑ کر جلانا کیسا ہے؟ ایک
عالمہ بہن نے بتایا کہ یہ عمل گورینی کے مدرسہ کے بزرگوں سے ثابت ہے؟ بہت سے
دیوبندی عقائد والے اس عمل کو صحیح بتاتے ہیں۔ برائے مہربانی دلیل کے ساتھ تفصیل
سے سمجھائیں تاکہ دوسروں کو بھی مسئلہ سمجھایا جاسکے؟
حضرت
میری ماں کے گھٹنے میں بہت شدید درد ہوتا ہے اور وہ بے قراری محسوس کرتی ہیں نیز
ان کی نیند بہت ہی پریشان کن ہے۔ برائے کرم اس پریشانی سے نجات پانے کے لیے کوئی
وظیفہ بتادیں۔
حفظِ قرآن کی آسانی کے لئے دعا
4813 مناظر