• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 14614

    عنوان:

    مفتی صاحب مجھ پر ہر وقت موت کا خوف طاری رہتاہے۔ برائے مہربانی حدیث سے ثابت کوئی دعا بتادیں او ردرازی عمر کی دعا بھی فرمائیں۔

    سوال:

    مفتی صاحب مجھ پر ہر وقت موت کا خوف طاری رہتاہے۔ برائے مہربانی حدیث سے ثابت کوئی دعا بتادیں او ردرازی عمر کی دعا بھی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 14614

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1102=897/ل

     

    آپ ہرنماز کے بعد اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھ کی گیارہ گیارہ مرتبہ سورہٴ  [لاِیلٰف]  پڑھ لیا کریں، اور یہی عمل سونے سے پہلے بھی کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند