• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 14599

    عنوان:

    کیا فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی پڑھنا اور یا نور پڑھنا اور انگلیوں کو آنکھوں پر پھیرنا حدیث سے ثابت ہے؟

    سوال:

    کیا فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی پڑھنا اور یا نور پڑھنا اور انگلیوں کو آنکھوں پر پھیرنا حدیث سے ثابت ہے؟

    جواب نمبر: 14599

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1199=1199/م

    حدیث سے ثابت نہیں، البتہ بزرگوں کا عمل ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند