متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 14406
استغفار
کے لیے کیا الفاظ پڑھنے چاہیے، یا استغفار کیسے کرنا چاہیے؟
استغفار
کے لیے کیا الفاظ پڑھنے چاہیے، یا استغفار کیسے کرنا چاہیے؟
جواب نمبر: 1440601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1030=837/ل
استغفار کے جو الفاظ کتابوں میں مذکور ہیں، بوقت استغفار ان کو پڑھنا چاہئے اور دل میں گناہوں کا استحضار رہنا چاہیے، مثلاً أستغفر اللہ ربي من کل ذنب وأتوب إلیہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے ہمیشہ وسوسہ ہوتا ہے کہ کوئی تکلیف دہ یا خراب چیز واقع ہوگی، میں کیا کروں؟ بہترین آمدنی اور شادی کی دعا کیا ہیں؟
2942 مناظردعا دینی ہو تو مرد كے لیے جزاكَ اللہ اور عورت كے لیے جزاكِ اللہ كہنا چاہیے؟
10683 مناظرمیرے
شوہر ایک لڑکی سے ملاقات کرنے اور بات کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں اور
اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔اس کا نام یاسمین اشفاق ہے۔ میں بہت مشکل گھڑی سے
گزررہی ہوں اورٹینشن کی وجہ سے میں نے اپنے بچہ کو سات مہینہ میں ضائع کردیا۔ میرے
شوہر کا برتاؤ میرے ساتھ اس لڑکی کی وجہ سے جس سے وہ ملتے ہیں اور اس کے بہت زیادہ
رابطہ میں ہیں اچھا نہیں ہے۔برائے کرم مجھ کو کوئی وظیفہ دے دیں تاکہ میرے شوہر
صرف مجھ سے ہی محبت کریں اور میرے ساتھ اچھا برتاؤ کریں۔نیز ایسا وظیفہ دے دیں
تاکہ میرے شوہر اس لڑکی سے مزید ملاقات نہ کریں اور اس سے جلد ہی تعلقات ختم
کردیں۔اوراللہ ہمیں خوش گوارگھریلو زندگی سے نوازے او رہمیں طلاق نہ ہو۔ او راس
لڑکی کی جلد ہی کسی دوسرے مرد کے ساتھ شاد ی ہوجائے۔ اللہ تعالی مجھ کو قوت عطا
فرماوے۔ اور مجھ کو جلد اس ای میل پر وظیفہ دے دیں۔میں بہت زیادہ افسردہ او
ررنجیدہ ہوں۔
میرا بھائی پچھلے تیرہ سال سے بے روزگار ہے۔ ایم بی اے کی تعلیم حاصل کی ہے۔ تیرہ سال پہلے اپنی پھوپھی زاد بہن سے شادی ہوئی تھی۔ شادی پر ماں اور چھوٹی بہن راضی نہیں تھیں۔ شادی سے پہلے نوکری کررہا تھالیکن شادی کے بعد روزگار ایک دن بھی نہیں کرسکا۔ تین بچوں کا باپ ہے، کافی مشکلات کا شکار ہے۔ مختلف عاملوں نے بتایا کہ اس پر گھر والوں نے زبردست قسم کا جادو کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے روزگار میں مشکلات ہیں۔ ایک دو جگہ نوکری کی وہ صرف دو مہینے بعد خود بخود کسی وجہ سے ختم ہوجاتی ہے۔ پانچ وقت کا نمازی ہے۔ منزل وغیرہ بہت پڑھی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔ برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں اس کا حل کوئی حل بتائیں۔ جس سے روزگار کا مسئلہ حل ہوجائے۔
2435 مناظرملازمت میں مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے، ہمیشہ مجھے میرے سنیئر وارننگ دیتے رہتے ہیں۔ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں؟ اس سلسلے میں کوئی دعا بتائیں ۔
1911 مناظر