• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 14250

    عنوان:

    اگر ایک دن میں ایک ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنا ہو تو کیا دن کے مختلف اوقات میں اس تعداد کو پورا کیاجاسکتا ہے یا ایک ہی دفعہ میں ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہوگا؟

    سوال:

    اگر ایک دن میں ایک ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنا ہو تو کیا دن کے مختلف اوقات میں اس تعداد کو پورا کیاجاسکتا ہے یا ایک ہی دفعہ میں ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 14250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1222=990/د

     

    مختلف اوقات میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند