• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 14092

    عنوان:

    مولانا صاحب میں کوئی پچھلے ایک سال سے کھانسی کی شکایت میں مبتلا ہوں ، ڈاکٹر حضرات سے رجوع کیا او ردوا بھی استعمال کررہا ہوں پر افادہ نہیں ہورہاہے ۔ برائے کرم میرے لیے دعا فرمادیں اور کوئی وظیفہ یا دعا تجویز فرمادیں جس سے میں شفایاب ہوجاؤں کیوں کہ شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے ان دواؤں میں نہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 14092

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1075=1013/ب

    کثرت سے یَا سَلاَمُ یَا سَلاَمُ پڑھتے رہا کریں، ہم آپ کے لیے دل سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کلی عطا فرمائے، آمین

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند