متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 1117
میری پریشانی یہ ہے کہ میرا پڑھائی میں بالکل دل نہیں لگتا، میں کیا کروں؟
میری پریشانی یہ ہے کہ میرا پڑھائی میں بالکل دل نہیں لگتا، میں کیا کروں؟
جواب نمبر: 111731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1064/هـ = 808/هـ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری پریشانی یہ ہے کہ میں ایک لڑکی ہوں میری عمر شادی کے لائق ہوچکی ہے۔ میں اپنے آپ کو شہوانی خیالات سے بچانا چاہتی ہوں لیکن میرے ذہن میں یہی سب باتیں چلتی رہتی ہیں۔ میں نماز میں اللہ سے رو رو کر دعا مانگتی ہوں پھر بھی وہی خیالات میرے آس پاس رہتے ہیں۔ میری زندگی ایک الجھن بن گئی ہے۔ کبھی کبھی سوچتی ہوں خود کشی کر لوں۔ کیا کروں کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔ میں اپنے آپ کو ہر گمراہی کی بات سے بچانے کی کوشش کرتی ہوں پھر بھی یہ سب خیالات میرا پیچھا نہیں چھوڑتے ہیں۔ اللہ کے واسطے میرے لیے کوئی راستہ نکالئے؟
2568 مناظروقت میں برکت کے لئے كونسی دعا پڑھنی چاہیے ؟
3699 مناظرمیں نے سنا ہے کہ جب دعا مانگیں تو پہلے اپنے لیے مانگنا چاہیے پھر دوسروں کے لیے ، کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟ کیا دوسروں کودعا دیناثواب کا کام ہے اور اس سے ہمیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟ مجھے دعا مانگنے کا طریقہ اس کے آداب اور اہمیت اور فضائل کے بارے میں جاننے کے لیے کچھ کتابوں کے نام بتادیجئے؟ میرے امتحان ابھی ختم ہوئے ہیں اب رزلٹ کا انتظار ہے آ پ میری اور میرے ساتھیوں کی کامیابی کے لیے دعا کردیجئے۔
6588 مناظرپسند کی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے استخارہ