عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 178746
جواب نمبر: 17874601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کتنے طرح سے قبر کھودی جاسکتی ہے (چاروں طرف کے صحیح اندازہ اور پیمائش کے ساتھ) اور کون سا طریقہ بہتر ہے؟ (۲)قبر کے اندر مردہ کو کس طرح دفن کریں گے؟ صرف چہرہ قبلہ کی طرف ہوگا یا پورا؟ مجھے یقین ہے کہ نقشوں اور تصویروں کے ساتھ اس کا خاکہ اور نقشہ ان دونوں مسائل کو واضح طور پر سمجھنے کے لیے معاون ہوگا۔ کیا آپ اس مسئلہ کو سمجھنے کے لیے کچھ تصاویر کا اضافہ کرسکتے ہیں؟
20467 مناظرجس جگہ قبر كھودیں گے پانی نكلے گا، تو میت كو كس طرح دفن كرنا چاہیے؟
7145 مناظرجب ہم قبرستان جاتے ہیں تو جودعا پڑھتے ہیں جو یہ ہے: السلام علیکم یا اہل القبور یغفر اللہ لنا و لکم انتم سلفنا و نحن بالاثر۔ اس دعا میں لفظ یا آتا ہے تو اس سے یہ نہیں ہے کہ ہم مردوں کو زندہ مان رہے ہیں؟
5080 مناظرمرد میت كو كون كون سی عورتیں چھوسكتی ہیں؟
3842 مناظرمیں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے لوگ مردہ کو ثواب پہنچانے کے لیے کھانے پر کھانے سے پہلے ختم دیتے ہیں۔ میرے گھر والے بھی یہ کرتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ برائے کرم درج ذیل کے بارے میں میرے تصور کو واضح کریں: (۱)کیا [یا رسول اللہ] کہنا درست ہے؟ (۲)کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنتے وقت انگوٹھہ کو چومنادرست ہے؟
3336 مناظرمرنے
کے بعد کیا ہوگا ،یعنی روح اور جسم کو کن کن مراحل سے گزرنا پڑے گا ؟جیسا کہ پتہ
چلتا ہے کہ سب سے پہلے منکر نکیر آئیں گے اس کے بعد کیا کیا ہوتا جائے گا، برائے
کرم مرحلہ وار وضاحت فرمائیں؟
کیا اولیاء اللہ کی قبروں کی زیارت کے لیے جانا اور ان کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے؟(۲) اور یہ بھی بتادیں کہ کیا عورتوں کا قبروں پر جانا جائز ہے؟
4599 مناظر