عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 178297
جواب نمبر: 17829701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میت کو دفن کرنے کے بعد قبرکے پاس گھڑے ہوکر دعا کرنا
10182 مناظرمیں مستقل طور پر ایک بیرون ملک میں رہتاہوں۔ میرا بڑا بھائی بوڑھا تھا اورپاکستان میں میرے ایک کزن کے ساتھرہتا تھاکیوں کہ وہ تن تنہا تھا۔ ان کا انتقال تقریباً آٹھ سال پہلے ہوا۔ میرے کزن نے ان کو ہمارے آبائی قبرستان میں دوسرے کزن کے آگے دفن کیا، جو کہ میری ماں کا بھتیجا (بڑے بھائی کا لڑکا) تھا۔ بدقسمتی سے اس کے(ماں) بھتیجے کے بچوں نے میرے ساتھ برے تأثرات قائم کرلیے۔ جو مسائل انھوں نے پیدا کئے وہ 1954سے تعلق رکھتے ہیں، جب میری ماں کوپاکستان کے اسلامی قانون کے تحت اپنے چھوٹے بھائی(متوفی1948) کی زمین سے ان کے انتقال کے بعد حصہ ملا۔ میری ماں کا انتقال تقریباً پچاس سال پہلے ہوا اورمیرے والد صاحب کا تقریباً تیس سال پہلے۔ اب وہ لوگ میرے لیے پریشانیاں پیدا کررہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں میں اپنے بھائی کی قبر ضرور کھودوں اوراس کی ہڈی وغیرہ جمع کروں قبر سے اور ان کو ان کے والد کی قبر سے لے جاؤں۔ اپنی پوری زندگی میں نے ان سے لڑنے کی کوشش نہیں کی میں نے کسی کے لیے کوئی پریشانی نہیں پیدا کی۔ وہ لوگ اس حقیقت کو جانتے ہیں۔ میرا بھائی امانت کے طور پر نہیں دفن کیا گیا تھا اور تابوت میں نہیں تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ: کیا شریعت کے تحت مجھے اس بات کی اجازت ہے کہ میں اپنے بھائی کی قبر کھودوں اوراس کی ہڈی جمع کروں کسی دوسری جگہ دفن کرنے کے لیے یا کہ نہیں؟ ہمارے آبائی قبرستان میں دوسری جماعت کے لوگوں کی بھی بہت ساری قبریں ہیں ۔ کیا میرے کزن کے لڑکے اس بات کا دعو ی کرسکتے ہیں کہ ان کے والد کی قبر کے آگے کی جگہ ان کی ملکیت میں ہے اور ہم وہاں دفن کرنے کے مجاز نہیں ہیں؟
2536 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا عورت کو
قبرستان جانا جائز ہے؟ کیا جب قبرستان میں کوئی نہ ہو تووہ وہاں جاسکتی ہے؟ کیا وہ
قبرستان میں پورے دوپٹہ سے اپنے آپ کو ڈھک کرکے اور چہرہ او رہتھیلی کھلی ہو تو
جاسکتی ہے؟ میں نے سنا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا حضرت محمد صلی اللہ
علیہ وسلم کے روضہ مبارک پر گئی تھیں۔ وہ کیا شرائط ہیں جن کے ساتھ عورتیں قبرستان
میں جاسکتی ہیں؟ اگر یہ جائز نہیں ہے تو برائے کرم حدیث اور قرآن یا کسی واقعہ یا
کسی مضبوط علت سے دلیل عنایت فرماویں ؟
میرا سوال یہ ہے کہ اگر موت کے وقت کوئی کلمہ کفر منھ سے نکل جائے تو کیا وہ انسان کافر مرے گا کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ موت کی شدت سے اس کے منھ سے یہ باتیں نکل گئی ہوں؟ تو کیا اس کا حشر قیامت والے دن کفار کے ساتھ ہوگا؟
3924 مناظرجنازہ کو دفن کرنے کے بعد تلقین میں کیا پڑھتے ہیں؟
12437 مناظرجب قبرستان جاتے ہیں اور میت کودفن کردیتے ہیں تو (منکر نکیر) مرنے والے سے سوالات کب کرتے ہیں؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ چالیس قدم میت میں شریک ہونے والے ساتھیوں کے لوٹنے کے بعد (منکر نکیر) سوال کرتے ہیں۔ اس کی حقیقت تفصیل سے بتائیں۔
8682 مناظر